ہندوستان میں غیر ملکی زرمبادلہ کا ذخیرہ 360.250ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔
15 اپریل تک کے ہفتہ کے اعداد وشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس ہفتہ میں غیر ملکی
کرنسی کے اثاثوں میں 34.14 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو ا ہے ۔
مگر ریزروبینک آف انڈیا کے پیسہ نکالنے کے خصوصی (ایس ڈی آر ) حقوق اور حکومت کے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ میں رکھے گئے ذخیرے دونوں میں گراوٹ آئی ہے